سعید اجمل کےباؤلنگ ایکشن کا دوبارہ جائزہ 10نومبر کو لیا جائے گا: پاکستان کرکٹ بورڈ

سعید اجمل کےباؤلنگ ایکشن کا دوبارہ جائزہ 10نومبر کو لیا جائے گا: پاکستان ...
سعید اجمل کےباؤلنگ ایکشن کا دوبارہ جائزہ 10نومبر کو لیا جائے گا: پاکستان کرکٹ بورڈ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا شکار ہونے ہونے والے پاکستانی سپنر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ جائزہ 10 نومبر کو لیا جائے گا،یہ معائنہ برطانیہ میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کا کہنا ہے کہ گورننگ بورڈ نے معین خان کے دو عہدوں سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار مجھے دے دیا ہے اس لئے اب میں ہی فیصلہ کروں گا جبکہ آئی سی سی کے صدر کے انتخاب کے معاملے پر بھی چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں