چارواہ سیکٹر پر بھارتی جارحیت، جناب رینجرز کی بھر پور جوابی کاروائی

چارواہ سیکٹر پر بھارتی جارحیت، جناب رینجرز کی بھر پور جوابی کاروائی
چارواہ سیکٹر پر بھارتی جارحیت، جناب رینجرز کی بھر پور جوابی کاروائی

  

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی جارحیت کم نہ ہو سکی اور ایک مرتبہ پھر بھارت کی جانب سے چار واہ سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کا پاکستانی فورسز نے بھر پور جواب دیا۔پاکستان کی جانب سے چناب رینجرز نے بھر پور جوابی کاروائی کی جس کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

سیالکوٹ -اہم خبریں -