دہشت گردی وزیرستان آپریشن کا رد عمل ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردی وزیرستان آپریشن کا رد عمل ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گردی وزیرستان آپریشن کا رد عمل ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ کزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکار ہے اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات شمالی وزیرساتن میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائیوں کا نتیجہ ہیں، اس لئے یہ واقعات کسی حد تک متوقع ہی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے تا ہم مشکلات پر عوام اور میڈیا کی مددسے قابو پا لیں گے مگر اب دہشت گردوں پر ہاتھ ڈال رہے ہیںتو اس کا ردعمل آ نا قدرتی عمل تھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -