کراچی میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے
کراچی میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی محکمہ صحت نے کراچی میں مزید دو بچوں میں پولیو وزئرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد رواں برس سامنے آنے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 220ہو گئی ہے۔ متاثرہ بچوں کا تعلق کورنگی ۔ دوسری جانب کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے سے آگاہی کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے جبکہ پاکستان میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں