کیا آپ کو یاد ہے 20سال قبل ٹیکنالوجی کی دنیا کیسی تھی ؟

کیا آپ کو یاد ہے 20سال قبل ٹیکنالوجی کی دنیا کیسی تھی ؟
کیا آپ کو یاد ہے 20سال قبل ٹیکنالوجی کی دنیا کیسی تھی ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) آج کا دور جدید ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے اور جدید ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹر نیٹ نے ہماری دنیا کی شکل ہی بدل کر رکھ دی ہے۔
اگر آپ آج سے 2سال پہلے یعنی 1994میں موجودہ ٹیکنالوجی پر ایک نظر ڈالیں تو یقینا آپ حیران رہ جائیں گے کہ محض دو دہائیوں میں دنیا کس قدر بدل چکی ہے ۔
1۔ آج ونڈوز ایکس پی اور وزٹا استعمال کرنے والے شاید پہچان بھی نہ پائیں کی 1994میں یہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کی تصویر ہے۔

2۔ اور یہ 1994کا جدید ترین موبائل فون ہے جسے 'Ericssion'کمپنی نے بنایا۔ بیٹر ی کا سائز بھی فون کے سائز کے برابر ہے۔

3۔ پہلی ویب سائٹ کچھ ایسی نظر آتی تھی۔

4۔ اس Nextpc کمپیوٹر پر ورلڈ وائٹ ویب کا پہلا ویب پیج بنایا گیا۔

5۔ اور یہ مائیکروسافٹ کمپنی کا پہلا ویب پیج ہے۔

6۔ یاہو کا ہوم پیج 1994 ءمیں ایسا نظر آتا تھا۔

7۔ اُس وقت یو ایس بی کا تصور بھی نہ تھا۔اِس کی جگہ فلاپی ڈرائیور استعمال ہوتی تھی۔

8۔ ڈوم ویڈیوگیم 1994 کی مقبول گیم تھی اور یہ اب بھی بہت پسند کی جاتی ہے۔

9۔ سونی کا پلے سٹیشن بھی منظر عام پر آ یا۔

10۔ اُس وقت ویڈیو کو اِن VHS کیسٹوں پر ریکار کیا جاتا تھا۔

11۔ ای میل کا کوئی بھی رواج نہ تھا لہٰذا فیکس مشین کا استعمال عام تھا۔