کرم ایجنسی میں تباہی کامنصوبہ ناکام ،خودکش حملہ آور گرفتار

کرم ایجنسی میں تباہی کامنصوبہ ناکام ،خودکش حملہ آور گرفتار
کرم ایجنسی میں تباہی کامنصوبہ ناکام ،خودکش حملہ آور گرفتار

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی میں تباہی کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا ،خودکش حملہ آور گرفتار۔ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میںسکیورٹی فورسز کو دیکھتے ہی حملہ آور نے خودکش حملے کی کو شش کی جسے فورسز نے ناکام بناتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ۔سکیورٹی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور کا ٹارگٹ ماتمی جلوس تھا۔

مزید :

کرّم -اہم خبریں -