7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو منعقد ہو گی ۔ 7500کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000کے 1696انعامات ہیں۔25000مالیت کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696نعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...