سونیری بینک کو 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع

سونیری بینک کو 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع

اسلام آباد(آن لائن )رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی 9مہینوں میں سونیری بینک کو 231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع ہواہے۔ بینک کے مطابق جنوری سے لیکر 30ستمبر تک کے عرصہ میں بینک کو 2099.71 ملین قبل از ٹیکس اور 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع ہواہے۔

کمپنی نے فی حصص 1.12 روپے کیش منافع منقسمہ کا اعلان کیاہے، گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں فی حصص منافع کی شرح 1.40 روپے رہی تھی۔اس عرصہ کے دوران ڈیپازٹس میں 2.34 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...