ہم یہاں آتے ر ہیں گے،تم نامراد ہو جاوگے:شاہ محمود قریشی

ہم یہاں آتے ر ہیں گے،تم نامراد ہو جاوگے:شاہ محمود قریشی
ہم یہاں آتے ر ہیں گے،تم نامراد ہو جاوگے:شاہ محمود قریشی

  

سیہون شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم سیہون شریف میں آتے رہے گے تم نامرادرہو گے۔

عمران خان قلندرکی دھرتی سے بے مراد لوٹے ہیں:ناصر شاہ

سیہون شریف میں عوامی اجتماع کے بعد لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری پر روکے جانے پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ درگاہ پرزیارت کیلئے آنےوالوں کوروکناافسوسناک ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیہون دربارکے د روازے عمران خان پربندکیے گئے، ایساواقعہ سندھ کی روایت کےخلاف ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جب سیکیورٹی کی ضرورت تھی تب درگاہ پرلاشیں بکھری تھیں،درگاہ پرلاشوں کواٹھانےوالاکوئی نہیں تھا۔

مزید : قومی