تین ماہ میں دالوں کی درآمدات میں 25.17فیصد کمی

تین ماہ میں دالوں کی درآمدات میں 25.17فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں دالوں کی درآمدات میں 25.17فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرستمبر کے اختتام تک ملک میں 46.178ملین ڈالر مالیت کی دالوں کی درآمدات کی گئیں۔ اعدادوشمارکے مطابق اس عرصے کے دوران ایک لاکھ69 ہزار821میٹرک ٹن دالیں درآمد کی گئیں، گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران دو لاکھ 9 ہزار860میٹرک ٹن دالیں درآمد کی گئی۔
تھیں۔ستمبر2017ء میں بھی دالوں کی درآمدات میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

مزید :

کامرس -