بارسلونا کی لائنل میسی کیلئے لائف ٹائم کنٹریکٹ کی پیشکش

بارسلونا کی لائنل میسی کیلئے لائف ٹائم کنٹریکٹ کی پیشکش
 بارسلونا کی لائنل میسی کیلئے لائف ٹائم کنٹریکٹ کی پیشکش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میڈرڈ (یو این پی) بارسلونا ایف سی ارجنٹائن کے لائنل میسی کو لائف ٹائم معاہدے کی پیشکش کرے گا۔ کلب کے سالانہ اجلاس عام میں چیف ایگزیکٹو آسکر گراؤ نے بتایا کہ تیس سالہ اسٹرائیکر جولائی میں چار سالہ معاہدے پر راضی ہوگئے تھے تاہم باضابطہ طور پر انہوں نے کسی دستاویز پر دستخط نہیں کیا۔ لائنل میسی کو وہی ڈیل آفر کی جائے گی جیسی رواں ماہ اسپین کے مڈ فیلڈر آندرے اینی اسٹا نے سائن کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ لائنل میسی نے جون میں چار سالہ معاہدہ کیا مگر کلب انہیں لائف ٹائم کنٹریکٹ دینا چاہتا ہے۔

 

مزید : کھیل اور کھلاڑی