سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

جوہر بارو(اے پی پی) ساتواں سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ اتوار کو ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں (آج) پیر کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں امریکا اور برطانیہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ تیسرا میچ بھارت اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...