سی ڈی اے کے زیر اہتمام دسمبر میں ونٹر گیمز کا انعقاد کیا جائے گا

سی ڈی اے کے زیر اہتمام دسمبر میں ونٹر گیمز کا انعقاد کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کے زیر اہتمام رواں سال دسمبر میں ونٹر گیمز کے مقابلے اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سپورٹس اینڈ کلچر ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکتر جنرل ثناء اللہ امان کے مطابق وینٹر گیمز میں کرکٹ، ہاکی، ٹینس، فٹ بال اور بیڈمنٹن سیمت دیگر مقابل کھیلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ گیمز میں اسلام آباد کے کلبز اور یہاں کے سکولوں،یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء شرکت کریں گے۔