سیمون بیلز کی جمناسٹک میں واپسی

سیمون بیلز کی جمناسٹک میں واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (یو این پی) امریکی جمناسٹ سیمون بیلز نے ایک سال کی غیر حاضری کے بعد کھیل میں واپسی پر نئے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں۔ لورینٹ لنڈی کی رہنمائی میں وہ ٹوکیو اولمپک گیمز دوہزار بیس کیلئے تیاریاں شروع کریں گی۔