سدرہ نور کی نیا ڈرامہ’’ سب تو سوھنیا ‘‘میں شاندار پرفارمنس

سدرہ نور کی نیا ڈرامہ’’ سب تو سوھنیا ‘‘میں شاندار پرفارمنس

لاہور( فلم رپورٹر)اداکارہ سدرہ نور کی نیا ڈرامہ’’ سب تو سوھنیا ‘‘میں شاندار پرفارمنس۔پہلے روز ہی ہاوس فل رہا.شہریوں کی بڑی تعداد نے ڈرامے کو پسند کیا۔اس حوالے سے سدرہ نور نے بتایا سٹیج ڈرامے اچھے اور فیملی ہوں تو لوگ پسند کرتے ہیں۔عوام کو اچھی اور معیاری تفریح فراہم کرنا ترجیح ہے.مجھے خوشی تو تی ہے جب لاہور سے دوسرے شہر میں جا کر پرفارمس کرنے کا موقع ملتا ہے میری اداکاری اور ڈانس پرفارمنس کو لوگ پسند کرتے ہیں۔حسد اور لالچ کرنے والوں سے سخت نفرت ہے۔میرے پاس ایسی منفی چیزوں کیلئے وقت نہیں ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...