پنجاب میں زچہ بچہ کیلئے بنیادی سہولیات ہی دستیاب نہیں،مہرین انور راجہ

پنجاب میں زچہ بچہ کیلئے بنیادی سہولیات ہی دستیاب نہیں،مہرین انور راجہ

لاہور(پ ر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں صحت کے مثالی اقدامات کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کی حقیقت سامنے آگئی ہے ، پنجاب میں زچہ بچہ کیلئے بنیادی سہولتیں میسر نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اگر ملک معاشی ترقی کرتا ہے تو ہم قرضہ لینے کے بجائے دوسرممالک کو قرضہ فراہم کرتے ،ہماری معاشی حالت بہتر ہوتی تو دنیا سے سرمایہ کار یہاں آتے ،یہاں صنعتی پہیہ چلتا ، عوام مشکلات کا شکا رہیں اورحکمران سب اچھا کہہ رہے ہیں ، عوام کے لئے دو وقت کی روٹی خواب بن گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...