وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں یہ شعر ٹویٹ کیا ہے۔

وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے

اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

ٹویٹ

مزید : صفحہ آخر