سول ہسپتال مٹھی میں غذا ئی قلت کے باعث مزید2 بچے جاں بحق

سول ہسپتال مٹھی میں غذا ئی قلت کے باعث مزید2 بچے جاں بحق

تھرپارکر (صباح نیوز) سول ہسپتال مٹھی میں اتوار کے روز غذا کی قلت کے باعث دو مزید بچے انتقال کر گئے جس کے بعد رواں ماہ بچوں کی اموات کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق بچوں کی اموات غذائیت، وزن کی کمی اور قبل ازوقت پیدائش کی وجہ سے ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی تھرپارکر میں غذا کی کمی کے باعث نو بچے انتقال کر گئے تھے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...