امریکہ ،بھارت بہت قریب آچکے،یہ پاکستان کیلئے قابل قبول نہیں‘سینیٹر شیری رحمن

امریکہ ،بھارت بہت قریب آچکے،یہ پاکستان کیلئے قابل قبول نہیں‘سینیٹر شیری ...

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کی عزت کاہرحال میں خیال رکھناہوگا، امریکہ اب بھارت کے بہت قریب آچکا ہے جو پاکستان کیلئے کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں امریکہ کو اپنی ترجیحات سے آگاہ کرنا ہوگا، تعلقات برابری کی بنیادپرہی آگے بڑھ سکتے ہیں۔

شیری رحمن

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...