امریکہ،میوزیکل کنسرٹ میں پانچ سابق صدور کی شرکت

امریکہ،میوزیکل کنسرٹ میں پانچ سابق صدور کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(صباح نیوز)امریکامیں سمندری طوفان کے متاثرین کی مدد کیلئے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں امریکہ کے پانچ سابق صدور نے شرکت کی۔سابق صدو اوباما،بل کلنٹن،جمی کارٹر،جارج بش سینئراور جونیئر ایک ساتھ سٹیج پر آئے تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ٹرمپ نے پانچوں سابق امریکی صدور کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں بہترین پبلک افسر قرار دیا ۔کانسرٹ میں لیڈی گاگا اور دیگر امریکی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سماں باندھ دیا۔

مزید :

صفحہ آخر -