راوی روڈ: 25سالہ نوجوان کی لاش برآمد‘ علاقہ میں خوف و ہراس

راوی روڈ: 25سالہ نوجوان کی لاش برآمد‘ علاقہ میں خوف و ہراس

لاہور(خبرنگار)راوی روڈ کے علاقہ گریٹر اقبال پارک کے قریب سے نا معلوم 25سالہ نوجوان کی لاش بر آ مد ہو نے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ۔پو لیس نے لاش کی شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر وادی ہے ۔

 

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...