لوئر مال، سینئر صحافی کے گھر ڈکیتی، ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
لاہور(خبرنگار) لوئر مال کے علاقہ میں رات گئے مقامی سینئر صحافی شوکت کھوکھر کے گھر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 50ہزار روپے نقدی، موبائل فون اوردیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور رات گئے کارروائی جاری تھی۔