چھٹی برسی آج منائی جائے گی

چھٹی برسی آج منائی جائے گی
 چھٹی برسی آج منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ،سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی چھٹی برسی( آج ) منائی جائے گی ۔ اس دن کی مناسبت لاہور سمیت ملک بھر میں قرآن اورفاتحہ خوانی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کی قیادت ، رہنما اور کارکن بیگم نصرت بھٹو کی قبر پر بھی حاضری دے کر فاتحہ خوانی کریں گے۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی جانب سے پنجاب سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں بیگم نصرت بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی تقریب منعقد

مزید :

صفحہ آخر -