2014سے معشیت کا گراف مسلسل اوپر جارہا ہے، عشرت حسین

2014سے معشیت کا گراف مسلسل اوپر جارہا ہے، عشرت حسین
2014سے معشیت کا گراف مسلسل اوپر جارہا ہے، عشرت حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ 2014 سے معیشت اوپر جارہی ہے اور ہم ترقی کی راہ پر آگئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا کہ 2014 سے پاکستانی معیشت اوپر جارہی ہے، مایوسی کی باتیں درست نہیں ہم ترقی کی شاہراہ پر آگئے ہیں۔ تاہم دوہرے خسارے کی مشکل ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -