مسلم لیگ (ن )کے ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک ایاز صادق کے سپرد
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کے ناراض ہونے والے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو منانے کا ٹاسک سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو دیدیا ہے بتایاگیا ہے کہ ان ناراض اراکین کو منانے کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف بھی ان اراکین سے ملاقاتیں کرینگے اور ان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائیں گے ۔
ناراض ارکان