ریفرنس کا فیصلہ کل سنایاجائیگا

ریفرنس کا فیصلہ کل سنایاجائیگا
 ریفرنس کا فیصلہ کل سنایاجائیگا

  

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ کل بروز(منگل کو) سنائے گا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ کل بروز(منگل کو) سنائے گا ، عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق ریفرنس پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں دائر کیا تھا جبکہ الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے گزشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

 

مزید : صفحہ اول