میر ظفراللہ خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ

میر ظفراللہ خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ
 میر ظفراللہ خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں ہم خیال لیگی رہنماؤں کو اکٹھا کرنے اور متحدہ مسلم لیگ کے قیام کے حوالے سے گفتگوکی گئی ۔

مزید :

صفحہ اول -