شہبا شریف نے میرے مشورے پر وزیر اعظم بننے سے انکار کیا : رانا ثنا

شہبا شریف نے میرے مشورے پر وزیر اعظم بننے سے انکار کیا : رانا ثنا
 شہبا شریف نے میرے مشورے پر وزیر اعظم بننے سے انکار کیا : رانا ثنا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانٹیرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حمزہ اور سلمان کی موجودگی میں شہباز شریف کو میں نے وزیر اعظم نہ بننے کا مشورہ دیا اور کہا تھاکہ وفاق میں ہم ڈسٹرب ہو گئے ہیں، اب پنجاب کو ڈسٹرب نہیں کر سکتے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میرے مشورے کی تائید کی اور پھر شہباز شریف نے خود نواز شریف سے درخواست کی کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

رانا ثنا ء اللہ

مزید : صفحہ اول