ریاضپیر زادہ کے اعلان سے ن لیگ کی نیندیں اڑ گئیں،فرخ جاوید

ریاضپیر زادہ کے اعلان سے ن لیگ کی نیندیں اڑ گئیں،فرخ جاوید

لاہور( پ ر)پی ٹی آئی کے رہنما فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ ریاض حسین پیرزادہ نے پریس کانفرنس میں بغاوت کا اعلان کرکے (ن)لیگ کی نیندیں حرام کردیں ہیں۔

متعدد ایم این ایز،ایم پی ایزتحریک انصاف میں شمولیت کیلئے جلد بنی گالاجانے والے ہیں اورپھرمیاں صاحب’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کے بعد جلد کہیں گے’’مجھے سب چھوڑگئے‘‘ ۔

کے ڈائیلاگ بولیں گے اوران کی سننے والا کوئی نہیں ہوگا کیونکہ نااہل شریف کی سیاست کا دوراب ختم ہوچکا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4