’مالیکیولر بائیو سائنسز میں رجحانات‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس آج ہوگی

’مالیکیولر بائیو سائنسز میں رجحانات‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس آج ...

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بائیوکیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی کی 20سالہ تقریبات کے سلسلے میں’’مالیکیولر بائیو سائنسز میں رجحانات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج بروز سوموار صبح10بجے پرویز حسن انوائرنمنٹل لاء سنٹر، قائد اعظم کیمپس (نیو کیمپس) میں ہوگی۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کریں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...