ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کے بڑے بھائی قمر الدین شیخ انتقال کر گئے

ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کے بڑے بھائی قمر الدین شیخ انتقال کر گئے

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے ڈین آف میڈیا کمیونیکیشن پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کے بڑے بھائی قمر الدین شیخ صدر آئی سی پی ایمپلائز گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی عمر73برس تھی۔ اُنہیں گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی وفات پر سکول آف کمیونیکیشن سٹیڈیز کے پروفیسر فہد عزیز اور دیگر فیکلٹی ممبران نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دُعا کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4