کالم نگار شفقت اللہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب

کالم نگار شفقت اللہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب

لاہور(پ ر)ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی چیئرمین محمد دلاور چودھری، محمد سعید کھوکھر ، مظہر برلاس ، مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ناصر اقبال ، فدا الرحمن ،قاضی سعد اختر قریشی ، افتخار مجاز، سردار مراد علی ، کاشف سلیمان ، عرفان کامریڈ ،ا ، سلمان پرویز ، اسحق جیلانی ، ممتاز حیدر اعوان ، نیلماناہید درانی ودیگر نے ورلڈ کالمسٹ کلب جھنگ کے جنرل سیکرٹری اورکالم نگار شفقت اللہ ملک کو ایک بڑی سیاسی جماعت کے مقامی رہنماؤں کی طرف سے ہراساں کرنے اور انہیں گالیاں دینے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4