باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں مسجد کی فوری تعمیر کا مطالبہ

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں مسجد کی فوری تعمیر کا مطالبہ

باجوڑ ایجنسی( بیورورپورٹ) باجوڑایجنسی سپورٹس سٹیڈیم کمپلیکس میں مسجد جلد ازجلدتعمیر کیا جائے ان خیالات کا اظہار باجوڑ کی سیاسی اور سماجی کارکن یعقوب کاکا نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا۔ کہ باجوڑایجنسی میں صرف واحد ایک سپورٹس سٹیڈیم ہے اس سٹیڈیم میں فاٹا کے سطح پرانٹرنشنل میچ بھی ہوتے ہے۔ گورنمنٹ سکوکولز، کالجز، پرائیویٹ سکولوں کے علاو باجوڑکے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اس سٹیڈیم میں ہر قسم کے کھیل کرتے ہے اور اس سٹیڈیم پر کروڑو روپے لاگت ایا ہے لیکن بدقسمتی ہے باجوڑ کے جوان ،اس کے باوجود اس سٹیڈیم میں مسجد نہ ہونی کی وجہ سے اور صاف پانی بھی نہں ہے۔ روزانہ کے بنیاد پر3نماز قضاء ہوتے ہے اس سٹیڈیم میں جوبھی مہمان خصوص یعنی mnas, senitorاورپولیٹیکل ایجنٹ اور خواس بھی اتے ہے اورہم بار بارالتجا کرتے ہے لیکن اج تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔ باجوڑ کے تمام کھلاڑیوں کی طرف سے پولیٹیکل انتظامیہ کواورمنتخب ایم اینزسنیٹرکودرخواست کرتے ہے کہ اس سٹیڈیم میں جلد ازجلد مسجد تعمیر کرکے ثواب حاصل کرہے ورنہ ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...