جنوبی پنجاب کے 8 تاریخی مقامات کی بحالی کیلئے پی سی ون کی تیاری کاآغاز

جنوبی پنجاب کے 8 تاریخی مقامات کی بحالی کیلئے پی سی ون کی تیاری کاآغاز

ملتان (سٹی رپورٹر)محکمہ آثار قدیمہ ملتان نے جنوبی پنجاب کے 8 تاریخی مقامات کی بحالی کے لئے پی سی ون بنانے کے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ ہیڈ آفس کی جانب سے جاری احکامات کے تحت محکمہ آثار قدیمہ ملتان کی جانب سے مقبرہ شاہ حسین سدوزئی ملتان، مقبرہ سخی سلطان علی اکبر ملتان، (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

مقبرہ شیخ سادن شہید مظفر گڑھ، مقبرہ شیخ لدھو مظفر گڑھ، مقبرہ طاہر خان نہڑ سیت پور، مقبرہ فتح خان فتح پور میلسی، شاہی مسجد فتح پور میلسی اور ٹبہ دلو رائے جام پور کا تخمینہ لاگت تیار کیا جا رہا ہے۔ ان تاریخی مقامات کی بحالی کے لئے ا?ئندہ مالی سال میں فنڈز مختص کئے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...