25 ہزار اور 7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی

25 ہزار اور 7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی

ملتان(سپیشل رپورٹر)25000اور 7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی 25000 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام -5 کروڑ روپے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کا ایک دوسرا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام312000 روپے کے1696فی کس افراد میں تقسیم کیے جائیں گے جبکہ 7500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ کا ایک دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسراانعام185000 روپے کے1696 خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم ہوں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...