امریکی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ، موجودہ صورتحال کے پیش نظر ر یکس ٹلرسن کا یہ دورہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
ہے۔ امریکی وزیر خارجہ دورہ کے دوران وزیراعظم اور اپنے ہم منصب کے علاوہ عسکری حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔پاکستان اس موقع پر دہشت گردی کیخلاف اپنا موقف پیش کرے گاجبکہ امریکی وزیر خارجہ اپنی حکومت کی پالیسی سے متعلق بریفننگ دینگے ۔