پاکستان ریلوے کا گوادر کو ریل نیٹ ورک سے ملانے کیلئے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ قائم کرنیکا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا گوادر کو ریل نیٹ ورک سے ملانے کیلئے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ...

ملتان(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے نے گوادر کو ریل نیٹ ورک سے ملانے کے لئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کیا ہے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ میں ریلویز کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر سے تجربہ کار لوگ میرٹ پر لئے جائیں گے اور انہیں خصوصی تنخواہ دے کر گوادر میں تعینات کیا جائے گا تاکہ گوادر ٹریک کے مکمل ہونے تک دفتر پوری طرح آپریشنل ہوسکے ذرائع کے مطابق گوادر میں ریلوے اسٹیشن اور دیگر ضرویات کے لئے زمینو ں کی خریداری کا عمل بھی جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...