لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتہ کیلئے 2 ڈویثرن، 4 سنگل بنچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتہ کیلئے 2 ڈویثرن، 4 ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی )ملتان بینچ کےآج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے نافذالعمل روسٹرمیں 2 ڈویڑن اور4 سنگل بینچزآج سے عدالتی امورسرانجام دیں گے۔اس(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ضمن میں سول مقدمات کی سماعت کے لئے جسٹس علی باقر نجفی اورجسٹس مزمل اخترشبیر،قتل،انسداددہشت گردی اورمنشیات کے مقدمات کی سماعت کے لئے جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگر اورجسٹس اسجدجاویدگھرال نیزفوجداری مقدمات کی سماعت کے لئے سنگل بینچ میں جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگر اورجسٹس طارق سلیم شیخ،سول مقدمات کی سماعت کے لئے جسٹس مزمل اخترشبیراورجسٹس چوہدری محمدمسعود جہانگیرآج سے فرائض سرانجام دیں گے۔

بنچ

مزید : ملتان صفحہ آخر