ملتان اور دھنوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے، 2ڈاکو ہلاک، ورثا کے احتجاجی مظاہرے
ملتان، لودھراں، دھنوٹ(کرائم رپورٹر، نمائندگان) ملتان کے علاقہ شاہ شمس اور دھنوٹ کے علاقہ حاصل والا میں ببینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے ورثاء نے مقابلوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے تفصیل کیمطابق گزشتہ روزشاہ شمس پولیس پہلے سے گرفتار شدہ ڈاکو علی رضا کو اس کے باقی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے کر جا رہی تھی۔پل جیرے والی پیر کالونی کے قریب ملزم کے تین ساتھیوں نے ملزم کو چھڑوانے کی کوشش(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )
میں پولیس پر فائرنگ کر دی۔جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ شروع کردی۔اسی اثناء میں ملز م علی رضا پولیس حراست سے فرار ہونے لگا تو پولیس کی فائرنگ سے ملزم علی رضا ہلاک ہوگیا۔حملہ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم علی رضا قتل، ڈکیتی اور رابری جیسے سنگین مقدمات میں ملوث تھا۔ تھانہ شاہ شمس میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔دوسری جانب علی رضا کے ورثا ء نے پریس کلب ملتان کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے علی رضا کو 21اکتوبر کو گرفتار کیا،اوراسے جعلی پولیس مقابلے میں جان سے ماردیا،اس کی تحقیقات کروائی جائیں۔ لودھراں، دھنوٹ، سے نمائندہ پاکستان، سٹی رپورٹر کیمطابق پو لیس ذ را ئع کے مطا بق ڈ کیٹی و چو ری کی متعد د وار دا تو ں میں گر فتا ر مو ضع نصیر دی وا ہن کا ر ہا ئشی مبینہ ملز م یو سف کو پو لیس نشا ند ہی کے لئے لیکر جا ر ہی تھی کہ تھا نہ د ھنو ٹ کے علا قہ حا صل وا لا میں ملز م کے چا ر نا معلو م سا تھیو ں نے ملز م کو چھڑ ا نے کی کو شش میں پو لیس پر فا ئر نگ کر دی پو لیس نے آ ڑ لیکر جو ا بی فا ئر کیا اور ملز م ہوسف مبینہ ا پنے ہی سا تھیو ں کی فا ئر نگ سے ہلا ک ہو گیا اور حملہ آ ور چا رو ں نا معلو م ملز م فر ا ر ہو گئے جن کے خلا ف تھا نہ د ھنو ٹ میں مقد مہ در ج کر لیا گیا جبکہ مبینہ پو لیس مقا بلے میں جا ں بحق ہو نیو ا لے یو سف کے و ر ثا ء نے لو د ہر ا ں کہر و ڑ پکا مین رو ڈ بستی نا لے وا لا پر روڈ بلا ک کر کے ا حتجا ج کر تے ہو ئے مو ئقف ا ختیا ر کیا کہ پو لیس نے بے گنا ہ یو سف کو تشد د کر کے ما را ہے و ر ثا ء نے جو ڈ یشنل ا نکو ا ئر ی کر ا نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔