پنجاب حکومت کاسکھ میرج ایکٹ لانے کا فیصلہ ‘ذرائع

پنجاب حکومت کاسکھ میرج ایکٹ لانے کا فیصلہ ‘ذرائع

لاہور(آئی این پی) حکومت کا سکھوں کی مذہبی آزادی کو تسلیم کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں سکھ میرج ایکٹ لانے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں واحد سکھ رکن اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑا نے مسودہ تیار کر لیا جس کو منگل کو ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ ایکٹ کی منظوری کے بعد پنجاب میں سکھوں کی شادی کو یونین کونسل میں رجسٹرڈ کیا جا سکے گارمیشن سکھ اوڑا کا کہنا ہے کہ وہ پنجاب حکومت اور اپنے مذہبی رہنماوں کے مشکور ہیں۔ جنہوں نے اس بل کی تیاری میں ان کا ساتھ دیا۔

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...