وزیراعلیٰ کاسینئر صحافی و نوائے وقت کے سپورٹس رپورٹر اشرف چودھری کے والد کے انتقال پراظہارافسوس

وزیراعلیٰ کاسینئر صحافی و نوائے وقت کے سپورٹس رپورٹر اشرف چودھری کے والد کے ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی و نوائے وقت کے سپورٹس رپورٹر اشرف چودھری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہارافسوس

 

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...