سہ روزہ سالانہ تربیتی اجتماع کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری

سہ روزہ سالانہ تربیتی اجتماع کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری

صوابی ( بیورورپورٹ )جماعت اشاعت التوحید والسنت پاکستان کے زیراہتمام جمعہ 27 اکتوبر سے شروع ہونے سہ روزہ سالانہ تربیتی اجتماع کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ،دارالقرآن پنج پیر میں شروع ہونے والا یہ اجتماع اتوار 29 اکتوبر کی دوپہر امیر اشاعت مولانا محمد طیب طاہری کی خصوصی دعا سے اختتام پذیر ہوگا ،آئی ایس آئی کے سابق چیف سٹیشن آٖفیسر میجر (ر) محمد عامر نے مولانا محمد طایب کے ہمراہ اجتماع گاہ کا دورہ کرکے پنڈال کا معائنہ کرنے علاوہ تیاریوں کا جائزہ بھی لیا ،یہ اجتماع عام ہر سال منعقد کیا جارہا ہے ،جس میں ملک بھر سے علماء کرام اور طلباء بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...