ڈیرہ‘ منشیات برآمد‘ مقدمہ درج

ڈیرہ‘ منشیات برآمد‘ مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)گومل یونیورسٹی نے جھوک لدھو میں منشیات فروش سے ہزاروں روپے مالیت کی تین کلو اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی‘ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی پولیس نے علاقہ جھوک لدھو میں نسیم ولد اسماعیل سکنہ بلال آباد سے 3کلو چرس برآمد کر لی جس کی قیمت ہزاروں روپے بتائی جاتی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر