ڈیرہ پولیس کی کارروائی‘ 6 ملزمان گرفتار‘ اسلحہ برآمد

ڈیرہ پولیس کی کارروائی‘ 6 ملزمان گرفتار‘ اسلحہ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)ڈی پی او راجہ عبدالصبور خان کی ہدایت پر پروآ پولیس نے گاؤں بھڑکی میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران تین بندوق ‘ دوپستول ‘ دو ریپیٹر اور 49کارتوس برآمد کر کے سلیمان ‘ ربنواز ‘ احسان اللہ سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلئے پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کر لی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر