عبداللہ عبدالدائم کی وفات پرمعراج الہدی کا اظہار تعزیت

عبداللہ عبدالدائم کی وفات پرمعراج الہدی کا اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل ڈاکٹر عبداللہ عبدالدائم کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر