شہبازشریف کا کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم کے انتقال پراظہارتعزیت

شہبازشریف کا کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم کے انتقال ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی میں سعودی عرب کے قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

عبداللہ عبدالدائم

مزید : کراچی صفحہ آخر