جمرود‘ علامہ نور الحسن قادری کا دورہ علی مسجد
جمرود (نمائندہ خصوصی) جمرود علاقہ علی مسجد کا سابقہ وفاقی وزیر و ایم این اے پیر نورالحق قادری کا دورہ۔ حاجی قوات خان ابدال خیل کے سربراہی میں علاقہ علی مسجد میں وفاقی وزیر و ایم این اے پیر نورالحق قادری کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔اس وقت حاجی قوات خان ابدال خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔کہ سابقہ وفاقی وزیر و ایم این اے پیر نورالحق قادری کے دور میں بہت سے ترقیاتی منصوبوں پر کام ہواہے۔ انہوں نے کہا اس بارعلی مسجد میں سب سے ذیادہ ووٹ لینا میشن ہے اور ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں کا اغاز بھی کر یں گے۔اس کے ساتھ ساتھ تعلیم ، صحت اور بے روزگاری پر خصوصی توجہ دینگے ۔ یاد رہے حاجی قوت خان سابقہ وفاقی وزیر و ایم این اے پیر نورالحق قادری کا اہم لیڈر ماننا جاتا ہے