ڈیرہ‘ اپنی غفلت سے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ‘ اپنی غفلت سے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)گرہ محمد اکبر میں اپنی غفلت سے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ گرہ محمد اکبر میں روزی خان ولد احمد نواز ڈھاوا اپنی بیٹھک میں اپنی غفلت سے پستول کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال داخل کرا دیا گیاہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر