ڈیرہ‘ ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی

ڈیرہ‘ ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)ہسپتال کے قریب نامعلوم کار سوار کی ٹکر سے چنگ چی رکشہ پر سوار بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کے قریب موٹر کار ڈروائیور کی غفلت سے کار چنگ چی رکشہ سے ٹکرا گئی جس سے رکشہ میں سوار دیہات سے آنے والے خاندان میں سے ایک بچی ‘ ایک مرد اور عورت زخمی ہوگئے تاہم کار سوار موقع سے فرار ہو گیا۔