میرے مشورے پر شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے سے انکار کیا: رانا ثناء اللہ

میرے مشورے پر شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے سے انکار کیا: رانا ثناء اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حمزہ اور سلمان کی موجودگی میں شہباز شریف کو میں نے وزیر اعظم نہ بننے کا مشورہ دیا اور کہا تھاکہ وفاق میں ہم ڈسٹرب ہو گئے ہیں، اب پنجاب کو ڈسٹرب نہیں کر سکتے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میرے مشورے کی تائید کی اور پھر شہباز شریف نے خود نواز شریف سے درخواست کی کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔